آفس فار پیپل ود ڈویلپمنٹل ڈس ایبلٹیز (OPWDD) آپ کو گھر یا اپنی کمیونٹی میں کسی گھر میں رہنے کے لیے معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ خودمختار رہ سکیں۔ ذیل میں اپنی پسندیدہ زبان میں بروشر دیکھیں۔
ڈاؤن لوڈ کریں