ذیل میں متعدد زبانوں میں معلوماتی فارم جاری کرنے کی رضامندی دیکھیں۔ اگر آپ کو یہ دستاویزات نیچے دی گئی زبانوں کے علاوہ کسی اور زبان میں درکار ہوں تو، براہ کرم OPWDD انفو لائن سے 1-866-946-9733 پر رابطہ کریں اور ریاست بھر میں لینگویج ایکسیس کوآرڈینیٹر سے درخواست کریں۔